حید ر آ باد : تلنگا نہ کے ورنگل لو ک سبھا حلقہ میں ز بر دست پو لنگ ہو نے کی اطلا عا ت ملی ہیں جبکہ عہدید اروں نے بتا یا کہ ایک بجے تک 44 فیصد ووٹ در ج کی گئی ۔ پو لنگ کے دوران کسی بھی نا خو شگوا ر وا قعہ کی کو ئی اطلا ع نہیں ملی ہے ۔ ووٹ ڈا لنے کی شرو عا ت کا فی دھیمی تھی لیکن بعد
میں اس میں تیزی آگئی ۔ شہری علا قو ں سے زیا دہ گا و ں میں ووٹروں کی زیا دہ تعداد دیکھی گئی ۔ چیف الکٹو رل آ فیسر بھنو ر لا ل نے کہا کہ تقریباٰ چھ لا کھ را ئے دہند ے با رہ بجے تک اپنی حق رائے سے ا ستفا دہ کر چکے تھے ۔ انہو ں نے امید ظا ہر کی کہ اس با ر سا ل 2014 میں ہو ئی 78.54 فیصد رائے دہی کا ریکا رڈ بھی ٹو ٹے گا ۔ ووٹو ں کی گنتی 24 نو مبر کو ہو گی ۔